مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

23-‏29 اپریل

مرقس 3،‏ 4

23-‏29 اپریل
  • گیت 47 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏سبت کے دن شفا‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • مر 3:‏1،‏ 2‏—‏یہودی مذہبی پیشوا یسوع مسیح پر اِلزام لگانے کا بہانہ ڈھونڈ رہے تھے۔‏ (‏جےوائے ص.‏ 78 پ.‏ 1،‏ 2‏)‏

    • مر 3:‏3،‏ 4‏—‏یسوع مسیح جانتے تھے کہ مذہبی پیشواؤں نے سبت کے حوالے سے بہت سخت قوانین بنائے ہوئے ہیں جو پاک صحیفوں سے میل نہیں کھاتے۔‏ (‏جےوائے ص.‏ 78 پ.‏ 3‏)‏

    • مر 3:‏5‏—‏یسوع کو ”‏اُن کی سنگ‌دلی پر بہت دُکھ ہوا۔‏“‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں مرقس 3:‏5 پر اِضافی معلومات میں ”‏بہت دُکھ ہوا .‏ .‏ .‏ غصے سے .‏ .‏ .‏ دیکھا“‏‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • مر 3:‏29‏—‏پاک روح کے خلاف کفر بکنے کا کیا مطلب ہے اور اِس کے کیا نتائج نکلتے ہیں؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں مرقس 3:‏29 پر اِضافی معلومات میں ”‏پاک روح کے خلاف کفر بکتا ہے،‏“‏ ”‏یہ گُناہ ہمیشہ اُس کے سر پر رہے گا“‏‏)‏

    • مر 4:‏26-‏29‏—‏یسوع مسیح نے بیج بو کر سو جانے والے آدمی کی جو مثال دی،‏ اُس سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏ (‏م14 15/‏12 ص.‏ 12،‏ 13 پ.‏ 6-‏8‏)‏

    • آپ نے مرقس 3 اور 4 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ مر 3:‏1-‏19

شاگرد بنانے کی تربیت

  • دوسری واپسی ملاقات:‏ ‏(‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏

  • تیسری واپسی ملاقات:‏ ‏(‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ اپنی مرضی سے کوئی آیت چُنیں اور کوئی ایسی کتاب پیش کریں جس سے ہم بائبل کورس کراتے ہیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 36 پ.‏ 21،‏ 22‏—‏دِکھائیں کہ بائبل کورس کرنے والے شخص کے دل تک کیسے پہنچا جا سکتا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی