گیت 12 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یسوع ہمارے عزیزوں کو زندہ کرنے کی طاقت رکھتے ہیں“: (10 منٹ)
مر 5:38—جب ہمارا کوئی عزیز فوت ہو جاتا ہے تو ہم نہایت غمگین ہوتے ہیں۔
مر 5:39-41—یسوع مسیح اُن لوگوں کو زندہ کرنے کی طاقت رکھتے ہیں جو موت کی نیند ”سو“ رہے ہیں۔ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں مرقس 5:39 پر اِضافی معلومات میں ”مری نہیں بلکہ سو رہی ہے“)
مر 5:42—جب مستقبل میں ہمارے عزیزوں کو زندہ کِیا جائے گا تو ہماری خوشی کا کوئی ٹھکانا نہیں رہے گا۔ (جےوائے ص. 118 پ. 6)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
مر 5:19، 20—یسوع مسیح نے اِس موقعے پر ایک ایسی ہدایت شاید کیوں دی جو وہ عام طور پر نہیں دیتے تھے؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں مرقس 5:19 پر اِضافی معلومات میں ”اپنے رشتےداروں کو بتائیں“)
مر 6:11—اِس بات کا کیا مطلب ہے کہ ”مٹی اپنے پاؤں سے جھاڑ دیں“؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں مرقس 6:11 پر اِضافی معلومات میں ”مٹی اپنے پاؤں سے جھاڑ دیں“)
آپ نے مرقس 5 اور 6 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) مر 6:1-13
شاگرد بنانے کی تربیت
دوسری واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِخانہ کو ویبسائٹ jw.org دِکھائیں۔
تیسری واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) اپنی مرضی سے کوئی آیت اور اگلی ملاقات کے لیے متعلقہ سوال چُنیں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) پاک کلام کی تعلیم، ص. 36 پ. 23، 24—دِکھائیں کہ بائبل کورس کرنے والے شخص کے دل تک کیسے پہنچا جا سکتا ہے۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”تعلیم دینے کے اوزاروں کو مہارت سے اِستعمال کریں“: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔
یہوواہ کی تنظیم میں تسلی پائیں: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو Finding Comfort in Jehovah’s Organization ہندی میں چلائیں۔ پھر اِن سوالوں پر بات کریں: بھائی پیرا اور اُن کی بیوی کو کن مشکلات سے گزرنا پڑا؟ کس چیز نے ثابتقدم رہنے میں اُن کی مدد کی؟ ہمیں مشکلات میں بھی وہ کام کیوں کرتے رہنا چاہیے جن کا تعلق خدا کی خدمت سے ہے؟
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، مزید معلومات، ص. 219-221
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 36 اور دُعا