مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں | مرقس 5،‏ 6

یسوع ہمارے عزیزوں کو زندہ کرنے کی طاقت رکھتے ہیں

یسوع ہمارے عزیزوں کو زندہ کرنے کی طاقت رکھتے ہیں

5:‏38-‏42

  • اپنے کسی عزیز کی موت پر غمگین ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم اِس بات پر ایمان نہیں رکھتے کہ مُردے زندہ ہوں گے۔‏ (‏پید 23:‏2‏)‏

  • جب ہم بائبل میں مُردوں کے زندہ ہو جانے کے واقعات پڑھیں گے تو اِس بات پر ہمارا ایمان مضبوط ہوگا کہ مستقبل میں بھی مُردوں کو زندہ کِیا جائے گا۔‏

آپ کس کے زندہ ہونے کا شدت سے اِنتظار کر رہے ہیں؟‏

آپ کے ذہن میں اُس وقت کی کیا تصویر بنتی ہے جب آپ اپنے عزیزوں سے دوبارہ ملیں گے؟‏