مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

بات‌چیت کے لیے تجاویز

بات‌چیت کے لیے تجاویز

●○○ پہلی ملاقات

سوال:‏ ہم خوش‌گوار زندگی گزارنے کے لیے مفید مشورے کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں؟‏

آیت:‏ زبور 1:‏1،‏ 2

متعلقہ سوال:‏ مال‌ودولت سے پیار کرنے سے ہماری خوشی پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟‏

○●○ پہلی واپسی ملاقات

سوال:‏ مال‌ودولت سے پیار کرنے سے ہماری خوشی پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟‏

آیت:‏ 1-‏تیم 6:‏9،‏ 10

متعلقہ سوال:‏ خوش رہنے کے کون سے فائدے ہوتے ہیں؟‏

○○● دوسری واپسی ملاقات

سوال:‏ خوش رہنے کے کون سے فائدے ہوتے ہیں؟‏

آیت:‏ امثا 17:‏22

متعلقہ سوال:‏ ایک گھرانہ مشکلات کے باوجود خوش کیسے رہ سکتا ہے؟‏