مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں | 1-‏کُرنتھیوں 7-‏9

غیرشادی‌شُدہ رہنا ایک نعمت ہے

غیرشادی‌شُدہ رہنا ایک نعمت ہے

7:‏32،‏ 35،‏ 38

بہت سے مسیحی یہ سمجھ گئے ہیں کہ غیرشادی‌شُدہ رہنے والوں کے پاس یہ خاص موقع ہوتا ہے کہ وہ یہوواہ کی اَور زیادہ خدمت کر سکیں،‏ فرق فرق بہن بھائیوں سے دوستی کر سکیں اور یہوواہ کے اَور قریب جا سکیں۔‏

1937ء میں تین بھائی آسٹریلیا میں مُنادی کی مہم کے دوران؛‏ 1947ء میں گلئیڈ سے تربیت‌یافتہ ایک بہن میکسیکو میں خدمت کرنے پہنچی ہے

ایک بھائی برازیل میں مُنادی کرتے ہوئے؛‏ ملاوی میں بہن بھائی مُنادوں کے سکول میں

سوچ بچار کے لیے:‏ اگر آپ غیرشادی‌شُدہ ہیں تو آپ اپنی صورتحال سے زیادہ فائدہ کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟‏

کلیسیا کے ارکان اُن بہن بھائیوں کی مدد اور حوصلہ‌افزائی کے لیے کیا کر سکتے ہیں جو غیرشادی‌شُدہ ہیں؟‏