22-28 اپریل
1-کُرنتھیوں 14-16
گیت نمبر 16 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
””خدا سب کا حاکم“ ہوگا“: (10 منٹ)
1-کُر 15:24، 25—مسیح کی بادشاہت خدا کے تمام دُشمنوں کو ختم کر دے گی۔ (م98 1/7 ص. 28 پ. 10)
1-کُر 15:26—موت کا نامونشان مٹ جائے گا۔ (کےآر ص. 237 پ. 21)
1-کُر 15:27، 28—یسوع مسیح بادشاہت کو یہوواہ کے حوالے کر دیں گے۔ (م12 1/9 ص. 19 پ. 17)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
1-کُر 14:34، 35—کیا پولُس رسول نے مجمع میں عورتوں کے بولنے پر پابندی لگائی تھی؟ (م12 1/10 ص. 9 پر بکس)
1-کُر 15:53—جسم کے غیرفانی بننے اور کبھی نہ مرنے کا کیا مطلب ہے؟ (آئیٹی-1 ص. 1197، 1198)
آپ نے 1-کُرنتھیوں 14 سے 16 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) 1-کُر 14:20-40 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
پہلی واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
پہلی واپسی ملاقات: (5 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ”بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (15 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 6، بکس ”اُن کو پاک کرنے کا وقت آیا“
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت نمبر 4 اور دُعا