مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں | 1-‏کُرنتھیوں 14-‏16

‏”‏خدا سب کا حاکم“‏ ہوگا

‏”‏خدا سب کا حاکم“‏ ہوگا

15:‏24-‏28

اُن لوگوں کا مستقبل بہت شان‌دار ہوگا جو یہوواہ کے وفادار رہتے ہیں۔‏ جب ہم خوشی اور جوش کے ساتھ دوسروں کو اپنی اُمید کے بارے میں بتاتے ہیں تو خدا کے وعدے ہمارے دل‌ودماغ پر نقش ہو جاتے ہیں۔‏ پولُس رسول نے مسیحیوں کی حوصلہ‌افزائی کی کہ وہ اُس وقت کا تصور کریں جب مسیح کی ہزار سالہ حکمرانی ختم ہونے پر یہوواہ ”‏سب کا حاکم“‏ ہوگا۔‏

آپ کو خدا کی بادشاہت میں ملنے والی کون سی برکتوں کا اِنتظار ہے اور کیوں؟‏

آپ کو یہ یقین کیوں ہے کہ خدا کے وعدے ضرور پورے ہوں گے؟‏