29 اپریل–5 مئی
2-کُرنتھیوں 1-3
گیت نمبر 38 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ ”بڑی تسلی بخشتا ہے““: (10 منٹ)
[ویڈیو ”کُرنتھیوں کے نام دوسرے خط کا تعارف“ چلائیں۔]
2-کُر 1:3—یہوواہ خدا ”عظیم رحمتوں کا باپ ہے۔“ (م17.07 ص. 10 پ. 4)
2-کُر 1:4—ہم اُس تسلی کے ذریعے دوسروں کو تسلی دیتے ہیں جو یہوواہ ہمیں دیتا ہے۔ (م17.07 ص. 12 پ. 14)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
2-کُر 1:22—ہر مسحشُدہ مسیحی کو کس بات کی ”ضمانت“ دی جاتی ہے اور اُس پر کیسی ”مُہر“ لگائی جاتی ہے؟ (م16.04 ص. 32)
2-کُر 2:14-16—جب پولُس رسول نے ”فتح کی پریڈ“ کا ذکر کِیا تو غالباً اُن کا اِشارہ کس طرف تھا؟ (ڈبلیو10 1/8 ص. 23)
آپ نے 2-کُرنتھیوں 1 سے 3 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) 2-کُر 3:1-18 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
دوسری واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
دوسری واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
بائبل کورس: (5 منٹ یا اِس سے کم) پاک کلام کی تعلیم، ص. 52، 53 پ. 3، 4 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 8)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”یہوواہ سے تعلیم پائیں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”یہوواہ سے تعلیم پانے والے روحانی لحاظ سے دولتمند“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 7
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت نمبر 9 اور دُعا