مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

بات‌چیت کے لیے تجاویز

بات‌چیت کے لیے تجاویز

●○○ پہلی ملاقات

سوال:‏ یسوع مسیح کون تھے؟‏

آیت:‏ متی 16:‏16

متعلقہ سوال:‏ یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟‏

○●○ پہلی واپسی ملاقات

سوال:‏ یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟‏

آیت:‏ متی 20:‏28

متعلقہ سوال:‏ ہم یسوع مسیح کی قربانی کے لیے قدر کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟‏

○○● دوسری واپسی ملاقات

سوال:‏ ہم یسوع مسیح کی قربانی کے لیے قدر کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟‏

آیت:‏ یوح 17:‏3

متعلقہ سوال:‏ یہوواہ کے گواہوں کے اِجلاسوں میں کیا ہوتا ہے؟‏

یادگاری تقریب کے دعوت‌نامے تقسیم کرنے کی مہم (‏23 مارچ–‏19 اپریل)‏:‏

ہم آپ کو ایک اہم تقریب پر آنے کی دعوت دینا چاہتے ہیں۔‏ یہ آپ کا دعوت‌نامہ ہے۔‏ جمعہ،‏ 19 اپریل کو پوری دُنیا میں لاکھوں لوگ یسوع مسیح کی موت کی یادگاری تقریب منائیں گے۔‏ اِس دعوت‌نامے میں بتایا گیا ہے کہ یہ تقریب کب اور کہاں ہوگی۔‏ اِس تقریب سے ایک ہفتہ پہلے ایک خاص تقریر بھی ہوگی جس کا عنوان ہوگا:‏ ”‏حقیقی زندگی حاصل کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں۔‏“‏ ہم آپ کو دعوت دینا چاہتے ہیں کہ اِس تقریر کو سننے کے لیے بھی ضرور آئیں۔‏

دلچسپی ظاہر کرنے پر متعلقہ سوال:‏ یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟‏