مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ اپریل 2020ء

بات‌چیت کے لیے تجاویز

اِنسانوں کے سلسلے میں خدا کے مقصد اور اِس کے پورا ہونے کے حوالے سے بات‌چیت شروع کرنے اور جاری رکھنے کے لیے تجاویز

6-‏12 اپریل

آپ خود کو یسوع مسیح کی موت کی یادگاری تقریب کے لیے کیسے تیار کر سکتے ہیں؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یعقوب اور لابن نے آپس میں صلح کا عہد باندھا

آپ دوسروں کے ساتھ صلح کرنے یا اِسے برقرار رکھنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

کیا آپ برکت پانے کے لیے کشُتی لڑ رہے ہیں؟‏

آپ یہوواہ کی برکت پانے کے لیے کس حد تک جانے کو تیار ہیں؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

میرے نزدیک کون سی چیز سب سے زیادہ اہم ہے؟‏

آپ اپنی ملازمت کے حوالے سے جو فیصلے کرتے ہیں،‏ اُس سے کیسے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کی زندگی میں کون سی چیز سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

بُرے لوگوں سے دوستی کے بھیانک نتائج

آپ کیسے جان سکتے ہیں کہ آیا ایک شخص آپ کا اچھا دوست ثابت ہو سکتا ہے یا نہیں؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

‏’‏بیگانہ دیوتاؤں کو دُور کر دیں‘‏

آپ یہوواہ خدا کو خوش کرنے اور بُرے فرشتوں کے اثر سے محفوظ رہنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟‏