مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

13-‏19 اپریل

پیدایش 31

13-‏19 اپریل

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یعقوب اور لابن نے آپس میں صلح کا عہد باندھا‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • پید 31:‏44-‏46‏—‏یعقوب اور لابن نے پتھروں کا ڈھیر لگا کر اُس پر کھانا کھایا جس سے ظاہر ہوا کہ اُن کے بیچ صلح کا عہد قائم ہو گیا ہے۔‏ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 883 پ.‏ 1‏)‏

    • پید 31:‏47-‏50‏—‏اُنہوں نے اُس جگہ کا نام جلعاد اور مصفاہ (‏یعنی مینارِنگہبانی یا ”‏پہرےداروں کا مینار،‏“‏ ‏”‏اُردو جیو ورشن“‏‏)‏ رکھا۔‏ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 1172‏)‏

    • پید 31:‏51-‏53‏—‏اُنہوں نے ایک دوسرے کے ساتھ صلح سے رہنے کا وعدہ کِیا۔‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • پید 31:‏19‏—‏راخل نے اپنے باپ کے بُتوں کو کیوں چرایا ہوگا؟‏ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 1087،‏ 1088‏)‏

    • پید 31:‏41،‏ 42‏—‏جن مالکوں کو ”‏خوش کرنا مشکل ہے،‏“‏ اُن کے ساتھ پیش آنے کے سلسلے میں ہم یعقوب سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏ (‏1-‏پطر 2:‏18‏؛‏ م13 15/‏3 ص.‏ 21 پ.‏ 8‏)‏

    • آپ نے پیدایش 31 باب سے یہوواہ خدا،‏ مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ پید 31:‏1-‏18 (‏تعلیم اور تلاوت‏،‏ نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی