مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں | پیدایش 31

یعقوب اور لابن نے آپس میں صلح کا عہد باندھا

یعقوب اور لابن نے آپس میں صلح کا عہد باندھا

31:‏44-‏53

یعقوب اور لابن نے پتھروں کا ڈھیر کیوں لگایا؟‏

  • یہ اُس جگہ سے آنے جانے والے لوگوں کے لیے صلح کے اُس عہد کا نشان تھا جو یعقوب اور لابن نے ایک دوسرے کے ساتھ باندھا تھا۔‏

  • یہ اُنہیں اِس بات کی یاد دِلاتا تھا کہ یہوواہ دیکھ رہا ہے کہ آیا وہ دونوں اپنے صلح کے عہد پر قائم ہیں یا نہیں۔‏

آج بھی یہوواہ اپنے بندوں سے یہ توقع کرتا ہے کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ صلح سے رہیں۔‏ اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ صلح کرنے یا اِسے برقرار رکھنے کے لیے یہ تین اِقدام اُٹھائیں:‏