مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں | پیدایش 34،‏ 35

بُرے لوگوں سے دوستی کے بھیانک نتائج

بُرے لوگوں سے دوستی کے بھیانک نتائج

34:‏1،‏ 2،‏ 7،‏ 25

ہو سکتا ہے کہ ہمیں اپنے پڑوسیوں،‏ اپنے ساتھ کام کرنے والوں یا سکول میں پڑھنے والوں میں کچھ خوبیاں نظر آئیں۔‏ لیکن کیا اِس کا مطلب یہ ہے کہ وہ ہمارے لیے اچھے دوست بھی ثابت ہو سکتے ہیں؟‏ ہم کیسے جان سکتے ہیں کہ آیا ایک شخص ہمارا اچھا دوست ثابت ہو سکتا ہے یا نہیں؟‏

  • کیا اُن کی دوستی سے یہوواہ کے ساتھ میری دوستی اَور مضبوط ہوگی؟‏

  • وہ اپنی بات‌چیت سے کن چیزوں کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں؟‏—‏متی 12:‏34‏۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ‏”‏میرے دوستوں کی وجہ سے یہوواہ خدا کے ساتھ میرے رشتے پر کیا اثر پڑ رہا ہے؟‏“‏