6-12 اپریل
منگل، 7 اپریل 2020ء—یسوع مسیح کی موت کی یادگاری
ہر سال بہت سے بہن بھائی یادگاری تقریب سے پہلے، اِس کے دوران اور اِس کے بعد اُس عظیم محبت پر سوچ بچار کرتے ہیں جو یہوواہ خدا اور یسوع مسیح نے ہمارے لیے ظاہر کی۔ (یوح 3:16؛ 15:13) اِس چارٹ کی مدد سے آپ اناجیل میں اُن آیتوں کو دیکھ سکتے ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ یسوع مسیح نے اپنی موت سے پہلے کے کچھ دنوں کے دوران یروشلیم میں کیا کچھ کِیا۔ اِن واقعات کا ذکر کتاب ”یسوع مسیح—راستہ، سچائی اور زندگی“ کے ”حصہ 6“ میں کِیا گیا ہے۔ خدا اور مسیح کی محبت پر غور کرنے سے آپ کو کس بات کی ترغیب ملے گی؟—2-کُر 5:14، 15؛ 1-یوح 4:16، 19۔
یروشلیم میں یسوع کا دورِخدمت
تاریخ |
جگہ |
واقعہ |
متی |
مرقس |
لُوقا |
یوحنا |
---|---|---|---|---|---|---|
33ء، 8 نیسان (1، 2 اپریل 2020ء) |
بیتعنیاہ |
یسوع عیدِفسح سے چھ دن پہلے بیتعنیاہ پہنچے |
|
|
|
|
9 نیسان (2، 3 اپریل 2020ء) |
بیتعنیاہ |
مریم نے یسوع کے سر اور پاؤں پر مہنگا تیل ڈالا |
|
|||
بیتعنیاہ-بیتفگے-یروشلیم |
یسوع گدھی پر یروشلیم میں داخل ہوئے |
|||||
10 نیسان (3، 4 اپریل 2020ء) |
بیتعنیاہ-یروشلیم |
یسوع نے اِنجیر کے درخت پر لعنت بھیجی؛ اُنہوں نے تاجروں کو دوبارہ ہیکل سے نکالا |
|
|||
یروشلیم |
مذہبی رہنماؤں نے یسوع کو مار ڈالنے کی ترکیب سوچی |
|
|
|||
یہوواہ کی آواز سنائی دی؛ یسوع نے اپنی موت کی پیشگوئی کی؛ یسوع کو ٹھکرا کر یہودیوں نے یسعیاہ کی پیشگوئی پوری کی |
|
|
|
|||
11 نیسان (4، 5 اپریل 2020ء) |
بیتعنیاہ-یروشلیم |
سُوکھے ہوئے اِنجیر کے درخت سے سبق |
|
|
||
یروشلیم، ہیکل |
یسوع کے اِختیار پر شک؛ دو بیٹوں کی مثال |
|
||||
بُرے کاشتکاروں کی اور شادی کی دعوت کی مثال |
|
|||||
قیصر اور خدا کی فرمانبرداری، مُردوں کے زندہ ہونے اور سب سے بڑے حکم کے متعلق سوال جواب |
|
|||||
مسیح کس کا بیٹا ہے؟ |
|
|||||
شریعت کے عالموں اور فریسیوں پر افسوس |
|
|||||
غریب بیوہ کا عطیہ |
|
|
||||
کوہِزیتون |
یسوع کی موجودگی کی نشانی |
|
||||
دس کنواریوں کی، سرمایہکاری کرنے والے غلاموں کی اور بھیڑوں اور بکریوں کی مثال |
|
|
|
|||
12 نیسان (5، 6 اپریل 2020ء) |
یروشلیم |
یسوع کو مار ڈالنے کی سازش |
|
|||
یہوداہ نے یسوع کو پکڑوانے کی حامی بھری |
|
|||||
13 نیسان (6، 7 اپریل 2020ء) |
یروشلیم اور آسپاس کا علاقہ |
آخری عیدِفسح کی تیاری |
|
|||
14 نیسان (7، 8 اپریل 2020ء) |
یروشلیم |
یسوع نے رسولوں کے ساتھ فسح کا کھانا کھایا |
|
|||
یسوع نے رسولوں کے پاؤں دھوئے |
|
|
|
|||
یسوع نے اپنے پکڑوانے والے کی شناخت کرائی اور اُسے چلتا کر دیا |
||||||
یسوع کی موت کی یادگاری تقریب رائج ہوئی (1-کُر 11:23-25) |
|
|||||
یسوع نے پیشگوئی کی کہ پطرس اُنہیں جاننے سے اِنکار کریں گے اور شاگرد بھاگ جائیں گے |
||||||
مددگار بھیجنے کا وعدہ؛ انگور کی اصلی بیل کی مثال؛ محبت کرنے کا حکم؛ رسولوں کے ساتھ آخری دُعا |
|
|
|
|||
گتسمنی |
باغ میں یسوع کی اُداسی اور پریشانی؛ یسوع کو گِرفتار کِیا گیا |
|||||
یروشلیم |
حنّا نے یسوع سے پوچھگچھ کی؛ یسوع کا مُقدمہ؛ پطرس نے یسوع کو جاننے سے اِنکار کِیا |
|||||
یہوداہ اِسکریوتی نے پھانسی لے لی (اعما 1:18، 19) |
|
|
|
|||
یسوع کو پیلاطُس، ہیرودیس اور پھر سے پیلاطُس کے سامنے پیش کِیا گیا |
||||||
پیلاطُس نے یسوع کو رِہا کرنے کی کوشش کی؛ یہودیوں نے برابا کی رِہائی مانگی؛ یسوع کو سزائےموت سنائی گئی |
||||||
(دوپہر تقریباً 3 بجے) |
گلگتا |
یسوع نے سُولی پر دم دے دیا |
||||
یروشلیم |
یسوع کی لاش کو قبر میں رکھ دیا گیا |
|||||
15 نیسان (8، 9 اپریل 2020ء) |
یروشلیم |
مذہبی رہنماؤں نے یسوع کی قبر پر سپاہی کھڑے کر دیے |
|
|
|
|
16 نیسان (9، 10 اپریل 2020ء) |
یروشلیم اور آسپاس کا علاقہ؛ اِماؤس |
یسوع کو زندہ کِیا گیا؛ وہ پانچ بار شاگردوں کو دِکھائی دیے |
||||
16 نیسان کے بعد |
یروشلیم؛ گلیل |
یسوع بار بار شاگردوں کو دِکھائی دیے (1-کُر 15:5-7؛ اعما 1:3-8)؛ یسوع نے ہدایتیں دیں؛ شاگرد بنانے کا حکم |
|
|