10-16 اکتوبر
امثال 7-11
گیت 32 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”اپنے دل کو بُری راہ کی طرف مائل نہ ہونے دیں“: (10 منٹ)
امثا 7:6-12—جو لوگ سمجھداری سے کام نہیں لیتے، وہ اکثر یہوواہ خدا سے دُور ہونے کے خطرے میں پڑ جاتے ہیں۔ (م00 15/11 ص. 29، 30)
امثا 7:13-23—بُرے فیصلوں کے بُرے نتائج نکلتے ہیں۔ (م00 15/11 ص. 30، 31)
امثا 7:4، 5، 24-27—دانشمندی اور سمجھداری سے کام لینے سے ہم مشکل میں پڑنے سے بچ سکتے ہیں۔ (م00 15/11 ص. 29، 31)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
امثا 9:7-9—جب ہماری اِصلاح کی جاتی ہے تو ہم جو ردِعمل دِکھاتے ہیں، اُس سے ہمارے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے؟ (م01 15/5 ص. 29، 30)
امثا 10:22—آجکل یہوواہ خدا اپنے بندوں کو کون سی برکتوں سے نواز رہا ہے؟ (م06 1/6 ص. 17-21، پ. 3-16)
مَیں نے امثال 7-11 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) امثا 8:22–9:6
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) مع16.4 سرِورق کا موضوع—صاحبِخانہ کو ہفتے کے آخر میں ہونے والے اِجلاس میں آنے کی دعوت دیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) مع16.4 سرِورق کا موضوع—صاحبِخانہ کو ہفتے کے آخر میں ہونے والے اِجلاس میں آنے کی دعوت دیں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) پاک صحائف کی تعلیم، ص. 176، پ. 5، 6—بائبل کورس کرنے والے طالبِعلم کو اِجلاسوں میں آنے کی دعوت دیں۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
فون پر میسج کرنے کے آداب: (15 منٹ) جاگو! اکتوبر-دسمبر 2014ء کے مضمون ”گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں—فون پر میسج کرنے کے آداب“ پر سامعین سے باتچیت۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) عظیم اُستاد، باب 3
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 15 اور دُعا