مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں ‏:‏ امثال 7-‏11

اپنے دل کو بُری راہ کی طرف مائل نہ ہونے دیں

اپنے دل کو بُری راہ کی طرف مائل نہ ہونے دیں

یہوواہ خدا کے معیار ہمیں بہت سی مشکلا‌ت میں پڑنے سے بچا سکتے ہیں۔‏ لیکن اِس کے لیے ضروری ہے کہ ہم اِن معیاروں کو اپنے دل پر نقش کریں۔‏ (‏امثا 7:‏3‏)‏ جب یہوواہ کا کوئی بندہ اپنے دل کو بُری راہ کی طرف مائل ہونے دیتا ہے تو وہ بڑی آسانی سے شیطان کی چالوں کا شکا‌ر ہو سکتا ہے۔‏ امثال کی کتاب کے ساتویں باب میں ایک نوجوان کے بارے میں بتایا گیا ہے جس نے اپنے دل کو بُری راہ کی طرف مائل ہونے دیا۔‏ ہم اُس نوجوان کی غلطی سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

  • شیطان ہمارے پانچ حواس کو اِستعمال کر کے ہمیں بُرائی کی طرف مائل کرنے اور یہوواہ خدا سے دُور کرنے کی کوشش کرتا ہے۔‏

  • اگر ہم دانش‌مندی اور سمجھ‌داری سے کام لیں گے تو ہم غلط کاموں کے نتائج کو پہلے سے بھانپ لیں گے اور یہوواہ خدا سے دُور ہونے کے خطرے میں پڑنے سے بچ جائیں گے۔‏