مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

17-‏23 اکتوبر

امثال 12-‏16

17-‏23 اکتوبر
  • گیت 11 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏حکمت سونے سے بہتر ہے‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • امثا 16:‏16،‏ 17‏—‏ایک دانش‌مند شخص خدا کے کلام کا مطالعہ کرتا اور اِس میں لکھی باتوں پر عمل کرتا ہے۔‏ (‏ڈبلیو07 15/‏7 ص.‏ 8)‏

    • امثا 16:‏18،‏ 19‏—‏ایک دانش‌مند شخص غرور نہیں کرتا۔‏ (‏ڈبلیو07 15/‏7 ص.‏ 8،‏ 9)‏

    • امثا 16:‏20-‏24‏—‏ایک دانش‌مند شخص اپنی باتوں سے دوسروں کا حوصلہ بڑھاتا ہے۔‏ (‏ڈبلیو07 15/‏7 ص.‏ 9،‏ 10)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • امثا 15:‏15‏—‏ہم اپنی خوشی کو کیسے قائم رکھ سکتے ہیں؟‏ (‏جی 11/‏13 ص.‏ 16؛‏ م06 1/‏7 ص.‏ 21،‏ پ.‏ 6؛‏ م05 1/‏8 ص.‏ 6،‏ پ.‏ 3‏)‏

    • امثا 16:‏4‏—‏یہ کیوں کہا گیا ہے کہ یہوواہ نے شریروں کو بھی ایک ”‏خاص مقصد“‏ کے لیے بنایا ہے؟‏ (‏ڈبلیو07 15/‏5 ص.‏ 18،‏ 19)‏

    • مَیں نے امثال 12-‏16 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ امثا 15:‏18–‏16:‏6

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملا‌قات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ یوح 11:‏11-‏14‏—‏پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔‏ صاحبِ‌خانہ کو ہفتے کے آخر میں ہونے والے اِجلا‌س میں آنے کی دعوت دیں۔‏

  • واپسی ملا‌قات:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ پید 3:‏1-‏6؛‏ روم 5:‏12‏—‏پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔‏ صاحبِ‌خانہ کو ہفتے کے آخر میں ہونے والے اِجلا‌س میں آنے کی دعوت دیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک صحائف کی تعلیم،‏ ص.‏ 191،‏ پ.‏ 18،‏ 19‏—‏بائبل کورس کرنے والے طالبِ‌علم کو اِجلا‌سوں میں آنے کی دعوت دیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی