24-30 اکتوبر
امثال 17-21
گیت 39 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”صلح کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں“: (10 منٹ)
امثا 19:11—اگر کوئی شخص آپ کو غصہ دِلائے تو خود پر قابو رکھیں۔ (م15 1/1 ص. 12، 13)
امثا 18:13، 17؛ 21:13—صورتحال کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ (م11 1/8 ص. 26، پ. 11-14)
امثا 17:9—محبت کی بِنا پر دوسروں کو معاف کر دیں۔ (م11 1/8 ص. 27، پ. 17)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
امثا 17:5—سوچ سمجھ کر تفریح کا اِنتخاب کرنے کی ایک وجہ کیا ہے؟ (م10 1/11 ص. 15، پ. 17؛ م10 1/11 ص. 31، پ. 15)
امثا 20:25—اِس آیت میں دیا گیا اصول شادی کا فیصلہ کرتے وقت ہمارے کام کیسے آ سکتا ہے؟ (م09 1/5 ص. 19، 20، پ. 12، 13)
مَیں نے امثال 17-21 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) امثا 18:14–19:10
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) اِجلاس کا دعوتنامہ پیش کریں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) اِجلاس کا دعوتنامہ—آخر میں ویڈیو ہماری عبادتگاہوں میں کیا ہوتا ہے؟ کے بارے میں بتائیں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) خدا کی محبت، ص. 57، پ. 14، 15—بائبل کورس کرنے والے طالبِعلم کی یہ سمجھنے میں مدد کریں کہ اُسے اِجلاسوں میں کس قسم کا لباس پہننا چاہیے اور کس قسم کا بناؤسنگھار کرنا چاہیے۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
صلح کرنے کے فائدے: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو صلح کرنے کے فائدے چلائیں۔ پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں: جب ہماری کسی سے ناراضگی ہو جاتی ہے تو ہمیں کیا نہیں کرنا چاہیے؟ امثال 17:9 اور متی 5:23، 24 میں درج اصول پر عمل کرنے کے کیا فائدے ہوتے ہیں؟
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) عظیم اُستاد، باب 5
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 30 اور دُعا