پاک کلام سے سنہری باتیں : امثال 17-21
صلح کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں
یہوواہ کے بندوں میں بڑا اِتحاد پایا جاتا ہے لیکن اِس اِتحاد کو برقرار رکھنے کے لیے اُنہیں بڑی کوشش کرنی پڑتی ہے۔ جب کسی سے ہماری اَنبن ہوتی ہے تو شاید ہم بہت زیادہ جذباتی ہو جائیں۔ لیکن پاک کلام میں درج ہدایت پر عمل کرنے سے ہم اپنے جذبات پر قابو پا سکتے ہیں۔