3-9 اکتوبر
امثال 1-6
گیت 52 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”سارے دل سے یہوواہ پر بھروسا کریں“: (10 منٹ)
امثا 3:1-4—شفقت سے پیش آئیں اور سچائی سے کام لیں۔ (م00 15/1 ص. 23، 24)
امثا 3:5-8—یہوواہ پر مکمل بھروسا کریں۔ (م00 15/1 ص. 24)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
امثا 1:7—یہوواہ خدا کا خوف کس لحاظ سے ’علم کا شروع‘ ہے؟ (م06 1/10 ص. 14، پ. 5؛ آئیٹی-2 ص. 180)
امثا 6:1-5—اگر آپ کوئی کاروباری معاہدہ کر کے یا کسی کی ضمانت دے کر پھنس گئے ہیں تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟ (م00 15/9 ص. 25، 26)
مَیں نے امثال 1-6 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) امثا 6:20-35
شاگرد بنانے کی تربیت
اِس مہینے کی پیشکشوں کی تیاری کریں: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ مینارِنگہبانی کی پیشکش کے سلسلے میں ویڈیو دِکھائیں جبکہ باقی دونوں پیشکشوں کی تجاویز کے سلسلے میں منظر دِکھائیں اور پھر اِن پر باتچیت کریں۔ مبشروں کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ لوگوں کو ہفتے کے آخر میں ہونے والے اِجلاس پر آنے کی دعوت دینے میں بھرپور حصہ لیں۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (8 منٹ) اگر آپ چاہیں تو آپ 2016ء کی سالانہ کتاب کے صفحہ 25-27 پر بات کر سکتے ہیں۔ سامعین سے پوچھیں کہ اُنہوں نے کیا سیکھا ہے۔
اُن لوگوں سے اچھی طرح پیش آئیں جو ہمارے اِجلاسوں پر آتے ہیں۔ (امثا 3:27): (7 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ہماری عبادتگاہوں میں کیا ہوتا ہے؟ چلائیں۔ پھر سامعین سے پوچھیں کہ ہم کیا کر سکتے ہیں تاکہ ہماری عبادتگاہ میں نہ صرف اکتوبر کے مہینے میں بلکہ ہمیشہ محبت کی فضا قائم رہے۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) عظیم اُستاد، باب 2
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 37 اور دُعا