31 اکتوبر–6 نومبر
امثال 22-26
گیت 41 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”لڑکے کی اُس راہ میں تربیت کر جس پر اُسے جانا ہے“: (10 منٹ)
امثا 22:6؛ 23:24، 25—اگر والدین یہوواہ کی طرف سے اپنے بچوں کی تربیت کریں گے تو وہ بڑے ہو کر ذمےدار بنیں گے اور اُن کی زندگی خوشگوار ہوگی۔ (م14 1/10 ص. 15، پ. 9؛ م04 15/6 ص. 7، پ. 3)
امثا 22:15؛ 23:13، 14—”تربیت کی چھڑی“ سے مُراد ہر طرح کی اِصلاح ہے۔ (م97 1/11 ص. 32؛ آئیٹی-2 ص. 818، پ. 4)
امثا 23:22—نوجوان بچے اپنے والدین کے تجربے سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔ (م04 15/6 ص. 14، پ. 1-3؛ م00 15/6 ص. 21، پ. 13)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
امثا 24:16—اِس آیت سے ہمیں زندگی کی دوڑ میں دوڑتے رہنے کا حوصلہ کیسے ملتا ہے؟ (م13 15/3 ص. 4، 5 پ. 5-8)
امثا 24:27—اِس آیت کا کیا مطلب ہے؟ (م09 1/10 ص. 30)
مَیں نے امثال 22-26 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) امثا 22:1-21
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) رابطے کا کارڈ—غیرمنظم گواہی دیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) رابطے کا کارڈ—اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں اور آخر میں ویڈیو بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟ کے بارے میں بتائیں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) خدا کی محبت، ص. 179، پ. 18، 19
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”کیا آپ رابطے کے کارڈز اِستعمال کر رہے ہیں؟“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ایک منظر میں دِکھائیں کہ اِن کارڈز کو کیسے اِستعمال کِیا جا سکتا ہے اور پھر اِس پر باتچیت کریں۔ مبشروں کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ ہر وقت اپنے پاس کچھ کارڈز رکھیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) عظیم اُستاد، باب 6
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 8 اور دُعا