گیت 46 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یسوع مسیح اپنی بھیڑوں کی دیکھبھال کرتے ہیں“: (10 منٹ)
یوح 10:1-3، 11، 14—یسوع مسیح ’اچھے چرواہے‘ ہیں اور وہ اپنی بھیڑوں کو ذاتی طور پر جانتے ہیں اور اُن کی ضرورتوں کا پوری طرح خیال رکھتے ہیں۔ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 10:1 پر تصویریں اور ویڈیوز میں ”بھیڑخانے“؛ م11 1/5 ص. 10 پ. 5)
یوح 10:4، 5—بھیڑیں یسوع مسیح کی آواز پہچانتی ہیں، اجنبیوں کی نہیں۔ (سیایف ص. 124 پ. 17)
یوح 10:16—یسوع مسیح کی بھیڑوں میں اِتحاد پایا جاتا ہے۔ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 10:16 پر اِضافی معلومات میں ”اندر لاؤں“)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
یوح 9:38—اُس بھکاری نے کس لحاظ سے یسوع مسیح کی تعظیم کی جو پہلے اندھا تھا؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 9:38 پر اِضافی معلومات میں ”اُن کی تعظیم کی“)
یوح 10:22—عیدِتقدیس کیا تھی؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 10:22 پر اِضافی معلومات میں ”عیدِتقدیس“)
آپ نے یوحنا 9 اور 10 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) یوح 9:1-17
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (4 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
پہلی واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) خوشخبری، سبق. 14 پ. 1، 2
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (15 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) اہم پیغام، باب 5
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 54 اور دُعا