مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

مسیحیوں کے طور پر زندگی

محبت سچے مسیحیوں کی پہچان ہے—‏اِتحاد برقرار رکھیں

محبت سچے مسیحیوں کی پہچان ہے—‏اِتحاد برقرار رکھیں

یہ کیوں ضروری ہے؟‏ اپنی موت سے پہلے کی رات یسوع مسیح نے دُعا کی کہ اُن کے شاگردوں میں ”‏کامل اِتحاد ہو۔‏“‏ (‏یوح 17:‏23‏)‏ متحد رہنے کے لیے ہمیں ایک دوسرے سے محبت کرنی ہوگی جو ”‏غلطیوں کا حساب نہیں رکھتی۔‏“‏—‏1-‏کُر 13:‏5‏۔‏

آپ کیا کر سکتے ہیں؟‏

  • دوسروں کی خوبیوں پر دھیان دیں اور یوں یہوواہ کی مثال پر عمل کریں۔‏

  • دوسروں کو دل سے معاف کریں۔‏

  • معاملے کو حل کرنے کے بعد دوبارہ اِس کا ذکر نہ کریں۔‏—‏امثا 17:‏9‏۔‏

ویڈیو ‏”‏ ‏’‏آپس میں محبت رکھیں‘‏—‏غلطیوں کا حساب نہ رکھیں‏“‏ کو دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • ویڈیو کے پہلے حصے میں ہیلن نے کیسے ظاہر کِیا کہ وہ ”‏غلطیوں کا حساب“‏ رکھ رہی ہیں؟‏

  • ویڈیو کے دوسرے حصے میں ہیلن نے اپنی منفی سوچ پر قابو کیسے پایا اور مثبت سوچ کیسے اپنائی؟‏

  • ہیلن نے کلیسیا کے اِتحاد کو برقرار رکھنے کے سلسلے میں اپنا کردار کیسے ادا کِیا؟‏

اگر ہم غلطیوں کا حساب رکھیں گے تو ہم سب سے زیادہ دُکھ کس کو پہنچائیں گے؟‏