مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

29 اکتوبر–‏4 نومبر

یوحنا 18،‏ 19

29 اکتوبر–‏4 نومبر
  • گیت 32 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یسوع مسیح نے سچائی کے بارے میں گواہی دی‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • یوح 18:‏36‏—‏سچائی خاص طور پر مسیح کی بادشاہت پر توجہ دِلاتی ہے۔‏

    • یوح 18:‏37‏—‏یسوع مسیح نے خدا کے مقاصد کے متعلق سچائی کے بارے میں گواہی دی۔‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 18:‏37 پر اِضافی معلومات میں ”‏گواہی دوں،‏“‏ ”‏سچائی“‏‏)‏

    • یوح 18:‏38‏—‏ایسا لگتا ہے کہ پیلاطُس نے طنزاً سچائی کے وجود پر سوال اُٹھایا۔‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 18:‏38 پر اِضافی معلومات میں ”‏سچائی کیا ہے؟‏“‏‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • یوح 19:‏30‏،‏ فٹ‌نوٹ—‏اِس بات کا کیا مطلب ہے کہ یسوع نے اپنی ”‏روح“‏ دے دی؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 19:‏30 پر اِضافی معلومات میں ”‏اُنہوں نے دم دے دیا“‏‏)‏

    • یوح 19:‏31‏—‏اِس بات کا کیا ثبوت ہے کہ یسوع مسیح نے 14 نیسان 33ء کو جان دی؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 19:‏31 پر اِضافی معلومات میں ”‏یہ ایک خاص سبت تھا“‏‏)‏

    • آپ نے یوحنا 18 اور 19 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یوح 18:‏1-‏14

شاگرد بنانے کی تربیت

  • دوسری واپسی ملاقات:‏ ‏(‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔‏ پھر صاحبِ‌خانہ کو ویب‌سائٹ jw.org دِکھائیں۔‏

  • تیسری واپسی ملاقات:‏ ‏(‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ اپنی مرضی سے کوئی آیت اور اگلی ملاقات کے لیے متعلقہ سوال چُنیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خوشخبری،‏ سبق.‏ 14 پ.‏ 6،‏ 7

مسیحیوں کے طور پر زندگی