19-25 اکتوبر
خروج 35-36
گیت نمبر 92 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ اپنے بندوں کی مدد کرتا ہے تاکہ وہ اُس کا کام کر سکیں“: (10 منٹ)
خر 35:25، 26—جب یہوواہ کے بندوں نے خوشی سے اُس کا کام کِیا تو یہوواہ نے اُن کی کوششوں میں برکت ڈالی۔ (م14 15/12 ص. 4 پ. 4)
خر 35:30-35—یہوواہ نے اپنی پاک روح کے ذریعے بضلیایل اور اہلیاب کی مدد کی تاکہ وہ ”ہر طرح کی صنعت“ یعنی ہر طرح کا کام کر سکیں۔ (م11 1/12 ص. 25 پ. 6)
خر 36:1، 2—یہوواہ کے بندوں نے جو کام کِیا، اُس کا سہرا یہوواہ کے سر گیا کیونکہ وہی اِس کا حقدار تھا۔ (م11 1/12 ص. 25 پ. 7)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
خر 35:1-3—سبت کے حوالے سے جو قانون دیا گیا تھا، اُس سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟ (م05 15/5 ص. 23 پ. 14)
خر 35:21—ہم بنیاِسرائیل کی طرح کُھلے دل والے کیسے بن سکتے ہیں؟ (م00 1/11 ص. 29 پ. 2)
آپ نے خروج 35-36 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) خر 35:1-24 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِخانہ کو ہماری ویبسائٹ کے بارے میں بتائیں اور jw.org والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 4)
بائبل کورس: (5 منٹ یا اِس سے کم) پاک کلام کی تعلیم، ص. 26 پ. 18-20 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 19)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
2018ء میں اِشاعت کی کمیٹی کی طرف سے رپورٹ: (15 منٹ) ویڈیو چلائیں۔ پھر یہ سوال پوچھیں: ہماری تنظیم نے مطبوعات کی چھپائی کے حوالے سے کون سی تبدیلیاں کی ہیں اور کیوں؟ مطبوعات کی چھپائی کو کم کرنے کی وجہ سے ہم اَور کیا کر سکے ہیں؟ ترجمے کا کام روحانی کھانے کو تیار کرنے میں کون سا اہم کام ادا کرتا ہے؟ ہماری ویبسائٹ پر اور ایپ میں ہماری مطبوعات کو ڈالنے اور ویڈیوز تیار کرنے کے کیا فائدے ہوئے ہیں؟
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ یا اِس سے کم) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 77
اِختتامی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
گیت نمبر 21 اور دُعا