26 اکتوبر–1 نومبر
خروج 37-38
گیت نمبر 43 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”خیمۂاِجتماع کی قربانگاہیں اور یہوواہ کی عبادت میں اُن کا کردار“: (10 منٹ)
خر 37:25—بخور جلانے کی قربانگاہ مُقدس خانے میں تھی۔ (آئیٹی-1 ص. 82 پ. 3)
خر 37:29—مُقدس بخور کو بڑی مہارت سے تیار کِیا جاتا تھا۔ (آئیٹی-1 ص. 1195)
خر 38:1—سوختنی قربانی (آتشی قربانی) کا مذبح صحن میں تھا۔ (آئیٹی-1 ص. 82 پ. 1)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
خر 37:1، 10، 25—کیکر کی لکڑی خیمۂاِجتماع کو بنانے کے لیے مناسب کیوں تھی؟ (آئیٹی-1 ص. 36)
خر 38:8—قدیم زمانے میں جو آئینے اِستعمال ہوتے تھے، وہ آجکل کے آئینوں سے کیسے فرق تھے؟ (ڈبلیو15 1/4 ص. 15 پ. 4)
آپ نے خروج 37-38 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) خر 37:1-24 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ایسے موضوع پر کوئی حالیہ رسالہ پیش کریں جس کا صاحبِخانہ نے ذکر کِیا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
بائبل کورس: (5 منٹ یا اِس سے کم) پاک کلام کی تعلیم، ص. 199 پ. 8-9 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 7)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (5 منٹ)
”نومبر میں دوسروں کو خدا کی بادشاہت کے بارے میں بتانے کی خاص مہم“: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ نومبر کے لیے دی گئی پہلی ملاقات کی ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ یا اِس سے کم) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 78
اِختتامی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
گیت نمبر 126 اور دُعا