خروج 31-32
پاک کلام سے سنہری باتیں |بُتپرستی سے بھاگیں
32:1، 4-6، 9، 10
ایسا لگتا ہے کہ بنیاِسرائیل مصریوں سے متاثر ہو کر بُتپرستی کرنے لگ پڑے تھے۔ آجکل بُتپرستی کی کئی قسمیں ہو سکتی ہیں جن میں سے کچھ کا شاید ہمیں پتہ بھی نہ چلے۔ ہو سکتا ہے کہ ہم بُتوں کے آگے سجدہ کرنا تو شروع نہ کر دیں مگر شاید ہم اپنی کچھ خواہشوں کی وجہ سے دلوجان سے یہوواہ کی عبادت نہ کر پائیں۔
میری روزمرہ زندگی میں ایسی کون سی باتیں ہیں جو یہوواہ کی عبادت سے میرا دھیان ہٹا سکتی ہیں اور مَیں کیا کر سکتا ہوں تاکہ ایسا ہر گز نہ ہو؟