1-7 اگست
زبور 87-91
گیت 49 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”حقتعالیٰ کے پردے میں رہیں“: (10 منٹ)
زبور 91:1، 2—یہوواہ کے پردے میں رہنے سے ہم روحانی طور پر محفوظ رہتے ہیں۔ (م10 1/2 ص. 30، 31، پ. 10، 11)
زبور 91:3—شیطان ایک صیاد کی طرح ہمیں اپنے جال میں پھنسانا چاہتا ہے۔ (م07 1/10 ص. 28-32، پ. 1-18)
زبور 91:9-14—یہوواہ ہماری پناہگاہ ہے۔ (م10 1/1 ص. 15، 16، پ. 13، 14؛ م01 15/11 ص. 19، 20، پ. 13-19)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
زبور 89:34-37—اِن آیتوں میں کس عہد کا ذکر کِیا گیا ہے اور یہوواہ خدا نے کیسے ظاہر کِیا کہ یہ عہد ضرور پورا ہوگا؟ (م14 15/10 ص. 10، پ. 14؛ ڈبلیو07 15/7 ص. 32، پ. 3، 4)
زبور 90:10، 12—ہم کیسے ’اپنے دن گن‘ سکتے ہیں تاکہ ہم ”دانا دل حاصل کریں“؟ (م06 1/8 ص. 21، پ. 4؛ م01 15/11 ص. 13، پ. 19)
مَیں نے 87-91 زبور سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن زبوروں میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) زبور 90:1-17
شاگرد بنانے کی تربیت
اِس مہینے کی پیشکشوں کی تیاری کریں: (15 منٹ) سامعین سے بات چیت۔ منظروں میں دِکھائیں کہ پیشکش کے لیے تجاویز کو کیسے اِستعمال کِیا جا سکتا ہے اور پھر اِن پر باتچیت کریں۔ بہن بھائیوں کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ اپنی پیشکش خود بنائیں۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (5 منٹ)
”گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—بائبل کورس کرنے والوں کی مدد کریں تاکہ وہ اپنی زندگی کو یہوواہ کے لیے مخصوص کریں اور بپتسمہ لیں“: (10 منٹ) سامعین سے بات چیت۔ ایک ایسے مبشر کا اِنٹرویو کریں جس نے ایک شخص کی مدد کی تاکہ وہ اپنی زندگی کو یہوواہ کے لیے مخصوص کرے اور بپتسمہ لے۔ اُس سے پوچھیں: ”جس شخص کو آپ بائبل کورس کرا رہے تھے اُس کے دل میں یہوواہ کے لیے محبت پیدا کرنے کے لیے آپ نے کیا کِیا؟ آپ نے اُس کی مدد کیسے کی تاکہ وہ یہوواہ خدا کی خدمت میں آگے بڑھے؟“
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: خدا کی محبت، باب 15، پ. 10-17، ص. 177 پر بکس (30 منٹ)
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 13 اور دُعا