مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

15-‏21 اگست

زبور 102-‏105

15-‏21 اگست
  • گیت 19 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملا‌قات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ جاگو16.‏3 ص.‏ 10،‏ 11—‏واپسی ملا‌قات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • واپسی ملا‌قات:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ جاگو16.‏3 ص.‏ 10،‏ 11—‏اگلی ملا‌قات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک صحائف،‏ ص.‏ 164،‏ 166،‏ پ.‏ 3،‏ 4 —‏بائبل کورس کرنے والے شخص کی یہ سمجھنے میں مدد کریں کہ وہ اِن پیراگرافوں میں بتائی باتوں پر کیسے عمل کر سکتا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 51

  • کبھی نہ بھولیں کہ یہوواہ نے آپ کے لیے کیا کچھ کِیا ہے (‏زبور 103:‏1-‏5‏)‏:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ شروع میں jw.org سے ویڈیو مَیں اپنے طرزِزندگی سے اُکتا گیا تھا چلا‌ئیں۔‏ (‏اِس کے لیے حصہ ”‏ہمارے بارے میں“‏ کے تحت ‏”‏کارگزاریاں“‏ کو دیکھیں۔‏)‏ اِس کے بعد اِن سوالوں پر بات کریں:‏ ہمارے پاس یہوواہ خدا کی حمد کرنے کی کون سی وجوہات ہیں؟‏ یہوواہ خدا کی مہربانی کی وجہ سے ہم مستقبل میں کن برکتوں کے ملنے کی اُمید رکھتے ہیں؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ خدا کی محبت،‏ باب 16،‏ پ.‏ 1-‏8 (‏30 منٹ)‏

  • دُہرائی اور اگلے اِجلا‌س پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 27 اور دُعا