22-28 اگست
زبور 106-109
گیت 2 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”[یہوواہ] کا شکر کرو“: (10 منٹ)
زبور 106:1-3—یہوواہ اِس بات کا حقدار ہے کہ ہم اُس کا شکریہ ادا کریں۔ (م15 15/1 ص. 8، پ. 1؛ م02 1/6 ص. 18، پ. 19)
زبور 106:7-14، 19-25، 35-39—بنیاِسرائیل کے دل میں اُن کاموں کے لیے قدر ختم ہو گئی جو یہوواہ نے اُن کے لیے کیے تھے اور اِس وجہ سے اُنہوں نے اُس سے بےوفائی کی۔ (م15 15/1 ص. 8، 9، پ. 2، 3؛ م01 15/6 ص. 13، پ. 1-3)
زبور 106:4، 5، 48—ہمارے پاس یہوواہ خدا کا شکر ادا کرنے کی بہت سی وجوہات ہیں۔ (ڈبلیو11 15/10 ص. 5، پ. 7؛ م03 1/12 ص. 15، 16، پ. 3-6)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
زبور 109:8—کیا یہوواہ نے پہلے سے طے کر دیا تھا کہ یہوداہ ہی یسوع سے غداری کرے گا تاکہ پیشگوئی پوری ہو جائے؟ (م00 15/12 ص. 24، پ. 20؛ آئیٹی-1 ص. 857-858)
زبور 109:31—یہوواہ خدا کس لحاظ سے ”محتاج کے دہنے ہاتھ کھڑا“ ہوتا ہے؟ (م06 1/9 ص. 19، پ. 9)
مَیں نے 106-109 زبور سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن زبوروں میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) زبور 106:1-22
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) کتاب سنیں اور زندگی پائیں ص. 6 —واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) کتاب سنیں اور زندگی پائیں ص. 7 —اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) پاک صحائف، ص. 178، 179، پ. 14-16 —بائبل کورس کرنے والے شخص کی یہ سمجھنے میں مدد کریں کہ وہ اِن پیراگرافوں میں بتائی باتوں پر کیسے عمل کر سکتا ہے۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
یہوواہ ہماری ضرورتوں کو پورا کرے گا (زبور 107:9): (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ شروع میں ویڈیو یہوواہ ہماری ضرورتوں کو پورا کرے گا چلائیں۔ بہن بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِس ویڈیو سے کیا سیکھا ہے۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: خدا کی محبت، باب 16، پ. 9-14، ص. 192، 193 (30 منٹ)
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 26 اور دُعا