پاک کلام سے سنہری باتیں | زبور 106-109
”[یہوواہ] کا شکر کرو“
بنیاِسرائیل کیوں اِس بات کو جلدی بھول گئے کہ یہوواہ خدا نے اُنہیں کس کس طرح سے بچایا تھا؟
ہم اپنے دل میں یہوواہ خدا کے لیے شکرگزاری کا جذبہ کیسے پیدا کر سکتے ہیں اور اِسے برقرار رکھ سکتے ہیں؟
-
اُن باتوں پر غور کریں جن کی وجہ سے ہمیں یہوواہ خدا کا شکرگزار ہونا چاہیے۔
-
شاندار مستقبل کی اُمید کے بارے میں سوچ بچار کریں۔
-
دُعا میں اُن خاص برکتوں کے لیے یہوواہ کا شکر ادا کریں جو اُس نے آپ کو دی ہیں۔