29 اگست-4 ستمبر
زبور 110-118
گیت 29 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”اُن کے عوض مَیں اُسے کیا دوں؟“: (10 منٹ)
زبور 116:3، 4، 8—یہوواہ خدا نے زبور نویس کو موت کے مُنہ سے بچایا۔ (ڈبلیو87 15/3 ص. 24، پ. 5)
زبور 116:12—زبور نویس یہوواہ خدا کا شکریہ ادا کرنا چاہتا تھا۔ (م09 1/7 ص. 30، پ. 4، 5؛ ڈبلیو98 1/12 ص. 24، پ. 3)
زبور 116:13، 14، 17، 18—زبور نویس ہر وہ کام کرنا چاہتا تھا جس کا تعلق یہوواہ کی بندگی سے تھا۔ (م10 15/4 ص. 28 پر بکس)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
زبور 110:4—اِس آیت میں کس ”قسم“ کا ذکر کِیا گیا ہے؟ (م14 15/10 ص. 11، پ. 15-17؛ م06 1/9 ص. 19، پ. 2)
زبور 116:15—جنازے کی تقریر میں اِس آیت کو اُس شخص پر لاگو کیوں نہیں کِیا جا سکتا جو فوت ہوا ہے؟ (ڈبلیو12 15/5 ص. 22، پ. 2)
مَیں نے 110-118 زبور سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن زبوروں میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) زبور 110:1–111:10
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) کتاب سنیں اور زندگی پائیں ص. 16—واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) کتاب سنیں اور زندگی پائیں ص. 17—اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) پاک صحائف، ص. 179-181، پ. 17-19—بائبل کورس کرنے والے شخص کی یہ سمجھنے میں مدد کریں کہ وہ اِن پیراگرافوں میں بتائی باتوں پر کیسے عمل کر سکتا ہے۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”پاک کلام سے سچائی سکھائیں“: (7 منٹ) سامعین سے باتچیت۔
”اکتوبر میں مینارِنگہبانی کو تقسیم کرنے کی خاص مہم“: (8 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ وہ ویڈیو چلائیں جس میں اِس رساے کو پیش کرنے کے لیے تجویز ہے اور اِس میں سے اہم نکتوں پر توجہ دِلائیں۔ مہم میں بھرپور حصہ لینے کے لیے سب کے دل میں شوق پیدا کریں اور مددگار پہلکار کے طور پر خدمت کرنے کی حوصلہافزائی کریں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: خدا کی محبت، باب 16، پ. 15-22، ص. 194 پر بکس (30 منٹ)
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 23 اور دُعا