مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں | زبور 110-‏118

‏”‏اُن کے عوض مَیں اُسے کیا دوں؟‏“‏

‏”‏اُن کے عوض مَیں اُسے کیا دوں؟‏“‏

زبور نویس یہوواہ خدا کا بہت شکرگزار تھا کیونکہ یہوواہ خدا نے اُسے ”‏موت کی رسیوں“‏ سے بچایا تھا۔‏ (‏زبور 116:‏3‏)‏ اُس نے عزم کِیا کہ وہ یہوواہ خدا کا شکریہ ادا کرنے کے لیے اُس کے ساتھ اپنے تمام وعدوں کو پورا کرے گا اور ہر وہ کام کرے گا جس کا تعلق یہوواہ کی بندگی سے ہے۔‏

اِس ہفتے مَیں کس بات کے لیے یہوواہ خدا کا شکرگزار ہوں؟‏

مَیں یہوواہ خدا کا شکر ادا کرنے کے لیے کیا کر سکتا ہوں؟‏