مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پیشکش کے لیے تجاویز

پیشکش کے لیے تجاویز

جاگو!‏

سوال:‏ کیا آپ کو پتہ ہے کہ یہوواہ کے گواہ اپنی کتابوں اور رسالوں کا 700 سے زیادہ زبانوں میں ترجمہ کرتے ہیں؟‏

آیت:‏ مکا 14:‏6

پیشکش:‏ یہ رسالہ ایک بہت دلچسپ موضوع پر بات کرتا ہے۔‏ [‏صاحبِ‌خانہ کو ایک رسالہ دیں۔‏]‏

جاگو!‏

سوال:‏ ہماری زندگی میں اکثر تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں۔‏ لیکن ہم اِن تبدیلیوں کا سامنا کیسے کر سکتے ہیں؟‏

آیت:‏ واعظ 7:‏10

پیشکش:‏ ‏[‏صفحہ 10 سے شروع ہونے والا مضمون دِکھائیں۔‏]‏ اِس مضمون میں پاک کلام سے ایسے اصول بتائے گئے ہیں جن کی مدد سے ہم زندگی میں آنے والی تبدیلیوں کا سامنا کر سکتے ہیں۔‏

خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں

سوال:‏ سب کا کوئی نہ کوئی نام ہوتا ہے؛‏ ہمارا بھی نام ہے،‏ ہمارے گھر والوں اور دوستوں کے بھی نام ہیں۔‏ کیا خدا کا بھی کوئی نام ہے؟‏

آیت:‏ زبور 83:‏18

پیشکش:‏ اِس کتاب میں خدا کے بارے میں بائبل سے اَور بھی بہت سی باتیں بتائی گئی ہیں۔‏ [‏صفحہ 6 اور 7 دِکھائیں۔‏]‏

اپنی پیشکش بنائیں

پیچھے دیے گئے نمونے کے مطابق اپنی پیشکش بنائیں۔‏