مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ اگست 2018ء
باتچیت کے لیے تجاویز
باتچیت کے لیے کچھ تجاویز جن کے ذریعے یہ ثابت کِیا جا سکتا ہے کہ بائبل ہمارے زمانے کے لیے بھی عملی ہے
پاک کلام سے سنہری باتیں
دوسروں کا شکریہ ادا کریں
مسیح کو خوش کرنے کی خواہش رکھنے والے لوگ دوسروں سے محبت کرنے اور اُن کا شکریہ ادا کرنے کو اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ وہ یہ نہیں سوچتے کہ دوسرے شخص کا تعلق کس قوم، نسل یا مذہب سے ہے۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
یاد رکھیں کہ لُوط کی بیوی کے ساتھ کیا ہوا تھا
ہم کیا کر سکتے ہیں تاکہ ہم لُوط کی بیوی کی طرح خدا کی خوشنودی سے محروم نہ ہو جائیں؟ اگر ہمیں لگے کہ مالودولت کی وجہ سے ہمارا دھیان خدا کی خدمت سے ہٹ رہا ہے تو ہم کیا کر سکتے ہیں؟
پاک کلام سے سنہری باتیں
دس پاؤ چاندی کی مثال سے سبق
یسوع مسیح نے دس پاؤ چاندی کی جو مثال دی، اُس میں مالک، غلاموں اور چاندی سے کیا مُراد ہے؟
مسیحیوں کے طور پر زندگی
گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—ویبسائٹ JW.ORG کو اِستعمال کرنا سیکھیں
تعلیم دینے کے ہمارے ہر اوزار میں ویبسائٹ jw.org کا ذکر کِیا جاتا ہے۔ اگر ہمیں ویبسائٹ کو اِستعمال کرنا آتا ہے تو ہم لوگوں کو زیادہ مؤثر طریقے سے گواہی دے سکیں گے۔
پاک کلام سے سنہری باتیں
”آپ کی نجات کا وقت نزدیک ہے“
یسوع مسیح بہت جلد بُرے لوگوں کو سزا دینے اور اچھے لوگوں کو نجات دینے کے لیے آئیں گے۔ ہمیں روحانی طور پر تیار رہنا ہوگا تاکہ ہم نجات پا سکیں۔
پاک کلام سے سنہری باتیں
دوسروں کو معاف کرنے کے لیے تیار رہیں
یہوواہ خدا اور اُس کا بیٹا یہ دیکھتے ہیں کہ آیا گُناہگار اِنسانوں کے دل میں کوئی ایسی تبدیلی آئی ہے جس کی بِنا پر وہ اُن پر رحم کر سکیں۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
یسوع نے آپ کے بہن بھائیوں کے لیے بھی اپنی جان دی
یسوع مسیح نے عیبدار اِنسانوں کے لیے اپنی جان قربان کی۔ ہم اپنے بہن بھائیوں کے لیے مسیح جیسی محبت کیسے ظاہر کر سکتے ہیں جو ہماری طرح عیبدار ہیں؟