13-19 اگست
لوقا 19، 20
گیت 40 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”دس پاؤ چاندی کی مثال سے سبق“: (10 منٹ)
لُو 19:12، 13—”ایک نواب“ نے اپنے غلاموں سے کہا کہ وہ اُس کے آنے تک کاروبار کریں۔ (جےوائے ص. 232 پ. 2-4)
لُو 19:16-19—وفادار غلاموں میں ایک دوسرے سے فرق صلاحیتیں تھیں لیکن اُن سب کو اجر ملا۔ (جےوائے ص. 232 پ. 7)
لُو 19:20-24—بُرے غلام کو کام نہ کرنے کی وجہ سے نقصان اُٹھانا پڑا۔ (جےوائے ص. 233 پ. 1)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
لُو 19:43—یسوع مسیح کے یہ الفاظ کیسے پورے ہوئے؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 19:43 پر اِضافی معلومات میں ”نوکیلی لکڑیوں کی باڑ“)
لُو 20:38—یسوع مسیح کی اِس بات سے مُردوں کے جی اُٹھنے پر ہمارا ایمان کیسے مضبوط ہوتا ہے؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 20:38 پر اِضافی معلومات میں ”اُس کی نظر میں وہ سب زندہ ہیں“)
آپ نے لُوقا 19 اور 20 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) لُو 19:11-27
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔
پہلی واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
تقریر: (6 منٹ یا اِس سے کم) م14 15/8 ص. 29، 30—موضوع: کیا لُوقا 20:34-36 میں یسوع مسیح اُن لوگوں کی بات کر رہے تھے جنہیں زمین پر زندہ کِیا جائے گا؟
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—ویبسائٹ JW.ORG کو اِستعمال کرنا سیکھیں“: (15 منٹ) سامعین سے بات چیت۔ ویڈیو چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، باب 16 پ. 15-22، ص. 194 پر بکس
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 32 اور دُعا