مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

20-‏26 اگست

لُوقا 21،‏ 22

20-‏26 اگست
  • گیت 9 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏آپ کی نجات کا وقت نزدیک ہے‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • لُو 21:‏33‏—‏اِس آیت میں درج یسوع مسیح کے الفاظ کا کیا مطلب ہو سکتا ہے؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 21:‏33 پر اِضافی معلومات میں ”‏آسمان اور زمین مٹ جائیں،‏“‏ ”‏میری باتیں ہرگز نہیں مٹیں گی“‏‏)‏

    • لُو 22:‏28-‏30‏—‏یسوع مسیح نے کون سا عہد باندھا؟‏ اُنہوں نے یہ عہد کن سے باندھا؟‏ اور اِس عہد کی بِنا پر کیا ممکن ہوا؟‏ (‏م14 15/‏10 ص.‏ 16 پ.‏ 15،‏ 16‏)‏

    • آپ نے لُوقا 21 اور 22 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ لُو 22:‏35-‏53

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔‏ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ ‏(‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔‏ دِکھائیں کہ جب صاحبِ‌خانہ مصروف ہو تو کیا کِیا جا سکتا ہے۔‏

  • دوسری واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ ‏(‏5 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی