6-12 اگست
لُوقا 17، 18
گیت 5 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”دوسروں کا شکریہ ادا کریں“: (10 منٹ)
لُو 17:11-14—یسوع مسیح نے دس کوڑھیوں کو شفا دی۔ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 17:12 پر اِضافی معلومات میں ”دس کوڑھیوں“ اور لُوقا 17:14 پر اضافی معلومات میں ”اپنے آپ کو کاہن کو دِکھائیں“)
لُو 17:15، 16—اُن میں سے صرف ایک کوڑھی یسوع مسیح کا شکریہ ادا کرنے کے لیے واپس آیا۔
لُو 17:17، 18—اِس واقعے سے ظاہر ہوتا ہے کہ دوسروں کا شکریہ ادا کرنا کتنا اہم ہے۔ (ڈبلیو08 1/8 ص. 14، 15 پ. 8، 9)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
لُو 17:7-10—یسوع مسیح کی اِس مثال کا کیا مطلب تھا؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 17:10 پر اِضافی معلومات میں ”نکمّے“)
لُو 18:8—اِس آیت میں یسوع مسیح کس طرح کے ایمان کی طرف اِشارہ کر رہے تھے؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 18:8 پر اِضافی معلومات میں ”اِس طرح کا ایمان“)
آپ نے لُوقا 17 اور 18 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) لُو 18:24-43
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (4 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
پہلی واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) خوشخبری، سبق 4 پ. 1، 2
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”یاد رکھیں کہ لُوط کی بیوی کے ساتھ کیا ہوا تھا“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، باب 16 پ. 9-14، ص. 192، 193
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 17 اور دُعا