دوسروں کا شکریہ ادا کریں
ہم دوسروں کا شکریہ ادا کرنے کے حوالے سے اِس واقعے سے کیا سیکھتے ہیں؟
-
ہمیں صرف دل میں دوسروں کا شکرگزار نہیں ہونا چاہیے بلکہ ہمیں اُن کا شکریہ ادا بھی کرنا چاہیے۔
-
جب کوئی دل سے کسی کا شکریہ ادا کرتا ہے تو یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اُس میں مسیح جیسی محبت ہے اور وہ اچھے آدابواطوار کا مالک ہے۔
-
مسیح کو خوش کرنے کی خواہش رکھنے والے لوگ دوسروں سے محبت کرنے اور اُن کا شکریہ ادا کرنے کو اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ ایسا کرتے وقت وہ یہ نہیں دیکھتے کہ دوسرے شخص کا تعلق کس قوم، نسل یا مذہب سے ہے۔