26 اگست–1 ستمبر
عبرانیوں 4-6
گیت نمبر 15 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”خدا کے آرام میں شامل ہونے کی پوری کوشش کریں“: (10 منٹ)
عبر 4:1، 4—خدا کے آرام کا کیا مطلب ہے؟ (م11 1/7 ص. 24 پ. 3-5)
عبر 4:6—یہوواہ کے فرمانبردار رہیں۔ (م11 1/7 ص. 25 پ. 6)
عبر 4:9-11—اپنی منمانی نہ کریں۔ (م11 1/7 ص. 27، 28 پ. 16، 17)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
عبر 4:12—اِس آیت میں اِصطلاح ”خدا کا کلام“ کا کیا مطلب ہے؟ (م16.09 ص. 13)
عبر 6:17، 18—اِن آیتوں میں ”دو لاتبدیل چیزوں“ سے کیا مُراد ہے؟ (م12 1/10 ص. 25 پ. 7)
آپ نے عبرانیوں 4 سے 6 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) عبر 5:1-14 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
دوسری واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
دوسری واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
بائبل کورس: (5 منٹ یا اِس سے کم) خدا کی محبت، ص. 199 پ. 7، 8 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”وہ اچھے کام جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”آپ بیتایل میں خدمت کرنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 23، بکس ”بُرے فرشتوں کا قبضہ“
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت نمبر 55 اور دُعا