5-11 اگست
2-تیمُتھیُس 1-4
گیت نمبر 49 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”خدا نے ہمیں بزدلی کی روح نہیں دی“: (10 منٹ)
[ویڈیو ”تیمُتھیُس کے نام دوسرے خط کا تعارف“ چلائیں۔]
2-تیم 1:7—مشکلات کا سامنا کرتے وقت ”سمجھداری“ سے کام لیں۔ (م09 1/5 ص. 19 پ. 9)
2-تیم 1:8—خوشخبری سنانے میں شرمندگی محسوس نہ کریں۔ (م03 1/3 ص. 9 پ. 7)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
2-تیم 2:3، 4—ہم کیا کر سکتے ہیں تاکہ ہم دُنیا کے ”کاروباری معاملوں“ میں حد سے زیادہ نہ اُلجھیں؟ (م17.07 ص. 6 پ. 13)
2-تیم 2:23—”احمقانہ اور فضول بحثوتکرار سے کنارہ“ کرنے کا ایک طریقہ کیا ہے؟ (م14 15/7 ص. 14 پ. 10)
آپ نے 2-تیمُتھیُس 1 سے 4 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) 2-تیم 1:1-18 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”مثالوں کے ذریعے تعلیم دیں“ چلائیں اور پھر کتاب ”تعلیم اور تلاوت“ کے نکتہ نمبر 8 پر باتچیت کریں۔
تقریر: (5 منٹ یا اِس سے کم) م14 15/7 ص. 13 پ. 3-7—موضوع: یہوواہ کے بندے ”ناراستی سے باز“ کیسے رہتے ہیں؟ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 7)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”اُن لوگوں کے ساتھ وقت گزاریں جو یہوواہ سے محبت کرتے ہیں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”بُرے ساتھیوں سے دُور رہنا سیکھیں“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 20
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت نمبر 47 اور دُعا