مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

1-‏7 جنوری

ایوب 32-‏33

1-‏7 جنوری

گیت نمبر 102 اور دُعا | اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

اِلیہو بڑی ہمدردی سے ایوب کی بات سُن رہے ہیں۔‏

1.‏ اُن لوگوں کو تسلی دیں جو پریشانی سے گزر رہے ہیں

‏(‏10 منٹ)‏

دوسروں کے ساتھ دوستوں کی طرح پیش آئیں۔ (‏ایو 33:‏1‏؛ آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 710‏)‏

اُن کے احساسات کو سمجھنے کی کوشش کریں اور اُن کی کسی بات یا کام کی وجہ سے اُن کے بارے میں غلط رائے قائم نہ کریں۔ (‏ایو 33:‏6، 7‏؛ م14 15/‏6 ص.‏ 25 پ.‏ 8-‏10‏)‏

کچھ بھی کہنے سے پہلے دھیان سے بات سنیں اور اِلیہو کی طرح سوچیں۔ (‏ایو 33:‏8-‏12،‏ 17‏؛ م20.‏03 ص.‏ 23 پ.‏ 17-‏18؛‏ سرِورق کی تصویر کو دیکھیں۔)‏

2.‏ سنہری باتوں کی تلاش

‏(‏10 منٹ)‏

  • ایو 33:‏25‏—‏یہ آیت ہماری مدد کیسے کرتی ہے کہ جیسے جیسے ہماری عمر بڑھتی ہے تو ہم اِس بارے میں حد سے زیادہ نہ سوچیں کہ ہم کیسے دِکھتے ہیں؟ (‏م13 15/‏1 ص.‏ 19 پ.‏ 10‏)‏

  • آپ ایوب 32-‏33 ابواب سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟‏

3.‏ تلاوت

شاگرد بنانے کی تربیت

4.‏ دلچسپی دِکھائیں—‏یسوع کی مثال

‏(‏7 منٹ)‏ بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر کتاب ‏”‏محبت دِکھائیں“‏ کے سبق نمبر 1، نکتہ نمبر 1-‏2 پر بات‌چیت کریں۔‏

5.‏ دلچسپی دِکھائیں—‏یسوع کی مثال پر عمل کریں

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گیت نمبر 116

6.‏ مقامی ضروریات

‏(‏15 منٹ)‏

7.‏ بائبل کا کلیسیائی مطالعہ

اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏ | گیت نمبر 79 اور دُعا