5-11 فروری
زبور 1-4
گیت نمبر 150 اور دُعا | اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
1. خدا کی بادشاہت کی حمایت کریں
(10 منٹ)
[ویڈیو ”زبور کی کتاب کا تعارف“ چلائیں۔]
اِنسانی حکومتیں خدا کی بادشاہت کے خلاف ہیں۔ (زبو 2:2؛ م21.09 ص. 15 پ. 8)
یہوواہ سب لوگوں کو تھوڑا وقت دے رہا ہے تاکہ وہ اُس کی بادشاہت کی طرف ہو سکیں۔ (زبو 2:10-12)
خود سے پوچھیں: ”کیا میرا پکا عزم ہے کہ مَیں کسی بھی طرح سے سیاسی معاملوں میں نہیں پڑوں گا، پھر چاہے اِس کی وجہ سے مجھے مشکلوں کا سامنا ہی کیوں نہ ہو؟“—م16.04 ص. 29 پ. 11
2. سنہری باتوں کی تلاش
(10 منٹ)
زبو 1:4—بُرے لوگ کس لحاظ سے ”بھوسے کی طرح ہوتے ہیں جسے ہوا اُڑا لے جاتی ہے“؟ (آئیٹی-1 ص. 425)
آپ 1-4 زبور سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟
3. تلاوت
(4 منٹ) زبو 3:1–4:8 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
4. موقعے کے حساب سے بات شروع کریں—فِلپّس کی مثال
(7 منٹ) باتچیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر کتاب محبت دِکھائیں، سبق نمبر 2 نکتہ نمبر 1-2 پر سامعین سے باتچیت کریں۔
5. موقعے کے حساب سے بات شروع کریں—فِلپّس کی مثال پر عمل کریں
(8 منٹ) کتاب محبت دِکھائیں، سبق نمبر 2 نکتہ نمبر 3-5 اور ”اِن آیتوں کو بھی دیکھیں“ پر سامعین سے باتچیت۔
گیت نمبر 32
6. مقامی ضروریات
(15 منٹ)
7. بائبل کا کلیسیائی مطالعہ
(30 منٹ) ایمان ظاہر کریں، باب نمبر 8 پیراگراف نمبر 1-16