12-18 فروری
زبور 5-7
گیت نمبر 118 اور دُعا | اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
1. دوسرے چاہے کچھ بھی کریں، آپ یہوواہ کے وفادار رہیں
(10 منٹ)
کبھی کبھار داؤد دوسروں کے کچھ کاموں کی وجہ سے اپنی خوشی کھو بیٹھے۔ (زبو 6:6، 7)
اُنہوں نے یہوواہ سے مدد مانگی۔ (زبو 6:2، 9؛ م21.03 ص. 15 پ. 7-8)
یہوواہ پر مضبوط ایمان کی وجہ سے داؤد یہوواہ کے وفادار رہ پائے۔ (زبو 6:10)
خود سے پوچھیں: ”کیا مَیں اپنے اندر ایسا ایمان پیدا کر رہا ہوں کہ چاہے دوسرے کچھ بھی کریں، مَیں یہوواہ کا وفادار رہوں گا؟“—م20.07 ص. 8 پ. 3-4۔
2. سنہری باتوں کا تلاش
(10 منٹ)
زبو 5:9—بُرے لوگوں کا حلق کس لحاظ سے کُھلی قبر کی طرح ہے؟ (آئیٹی-1 ص. 995)
آپ 5-7 زبور سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟
3. تلاوت
(4 منٹ) زبو 7:1-11 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
4. باتچیت شروع کرنا
(3 منٹ) گھر گھر جا کر مُنادی کرنا۔ (محبت دِکھائیں، سبق نمبر 1 نکتہ نمبر 3)
5. باتچیت شروع کرنا
(2 منٹ) موقع ملتے ہی گواہی دینا۔ ایک شخص کے ساتھ بائبل کے بارے میں کوئی بات کیے بغیر موقع کے حساب سے بات شروع کریں اور اُسے بتائیں کہ آپ یہوواہ کے گواہ ہیں۔ (محبت دِکھائیں، سبق نمبر 2 نکتہ نمبر 4)
6. باتچیت جاری رکھنا
(2 منٹ) گھر گھر جا کر مُنادی کرنا۔ ایک شخص آپ سے بحث کرنا چاہتا ہے۔ (محبت دِکھائیں، سبق نمبر 4 نکتہ نمبر 5)
7. اپنے عقیدوں کی وضاحت کرنا
(4 منٹ) منظر۔ ”اکثر پوچھے جانے والے سوال“ نمبر 64—موضوع: یہوواہ کے گواہ قومی تقریبوں میں حصہ کیوں نہیں لیتے؟ (محبت دِکھائیں، سبق نمبر 3 نکتہ نمبر 4)
گیت نمبر 99
8. یہوواہ کے گواہوں کی سالانہ رپورٹ
(15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ برانچ کی طرف سے سالانہ رپورٹ پڑھنے کے بعد سامعین سے کہیں کہ وہ ”یہوواہ کے گواہوں کے خدمتی سال 2023ء کی عالمی رپورٹ“ سے کچھ اچھی باتیں بتائیں۔ پہلے سے چُنے گئے کچھ ایسے مبشروں کا اِنٹرویو لیں جنہیں پچھلے سال مُنادی میں اچھے تجربے ہوئے۔
9. بائبل کا کلیسیائی مطالعہ
(30 منٹ) ایمان ظاہر کریں، باب نمبر 8 پیراگراف نمبر 17-27 اور باب کی دُہرائی