مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

13-‏19 جنوری

زبور 135-‏137

13-‏19 جنوری

گیت نمبر 2 اور دُعا | اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

1.‏ ”‏ہمارا مالک باقی سب خداؤں سے عظیم ہے“‏

‏(‏10 منٹ)‏

یہوواہ نے یہ ثابت کِیا کہ وہ ہر چیز پر اِختیار رکھتا ہے۔ (‏زبو 135:‏5، 6‏؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 661 پ.‏ 4-‏5‏)‏

وہ اپنے بندوں کا دِفاع کرتا ہے۔ (‏خر 14:‏29-‏31؛‏ زبو 135:‏14‏)‏

جب ہم مایوس ہوتے ہیں تو وہ ہماری مدد کرتا ہے۔ (‏زبو 136:‏23‏؛ م21.‏11 ص.‏ 6 پ.‏ 16‏)‏

2.‏ سنہری باتوں کی تلاش

‏(‏10 منٹ)‏

  • زبو 136:‏15‏—‏یہوواہ نے ماضی میں ایسا کیا کِیا جس سے پتہ چلا کہ وہ اِنسانی حکومتوں پر اِختیار رکھتا ہے؟ (‏م22.‏10 ص.‏ 15 پ.‏ 12‏)‏

  • آپ زبور 135-‏137 سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟‏

3.‏ تلاوت

شاگرد بنانے کی تربیت

4.‏ بات‌چیت شروع کرنا

‏(‏3 منٹ)‏ موقع ملتے ہی گواہی۔‏ ایک ایسے شخص کو اپنی رابطے کی معلومات دیں جس نے ہمارے پیغام میں دلچسپی دِکھائی ہے اور اُس سے اُس کے رابطے کی معلومات لیں۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 2 نکتہ نمبر 4‏)‏

5.‏ بات‌چیت جاری رکھنا

‏(‏4 منٹ)‏ گھر گھر جا کر مُنادی۔‏ اُس شخص کو عبادت میں آنے کی دعوت دیں۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 9 نکتہ نمبر 4‏)‏

6.‏ اپنے عقیدوں کی وضاحت کرنا

‏(‏5 منٹ)‏ منظر۔ ‏”‏اکثر پوچھے جانے والے سوال“‏ نمبر 7‏—‏موضوع:‏ کیا یہوواہ کے گواہ مسیحی ہیں؟ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 12‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گیت نمبر 10

7.‏ مقامی ضروریات

‏(‏15 منٹ)‏

8.‏ کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ

اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏ | گیت نمبر 73 اور دُعا