17-23 فروری
اَمثال 1
گیت نمبر 88 اور دُعا | اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
1. نوجوانوں! آپ کس کی بات سنیں گے؟
(10 منٹ)
[ویڈیو ”اَمثال کی کتاب کا تعارف“ چلائیں۔]
سمجھدار بنیں اور اپنے امی ابو کی بات سنیں۔ (اَم 1:8؛ م17.11 ص. 32 پ. 16-17؛ سرِورق کی تصویر کو دیکھیں۔)
اُن لوگوں کی بات نہ سنیں جو بُرے کام کرتے ہیں۔ (اَم 1:10، 15؛ م05 15/2 ص. 19-20 پ. 11-12)
2. سنہری باتوں کی تلاش
(10 منٹ)
3. تلاوت
(4 منٹ) اَم 1:1-23 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
4. باتچیت شروع کرنا
(2 منٹ) عوامی جگہوں پر گواہی۔ وہ شخص آپ سے بحث کرنا چاہتا ہے۔ (محبت دِکھائیں، سبق نمبر 6 نکتہ نمبر 5)
5. باتچیت شروع کرنا
(2 منٹ) عوامی جگہوں پر گواہی۔ ایک ایسے شخص کو اپنی رابطے کی معلومات دیں جس نے ہمارے پیغام میں دلچسپی دِکھائی ہے اور اُس سے اُس کے رابطے کی معلومات لیں۔ (محبت دِکھائیں، سبق نمبر 1 نکتہ نمبر 5)
6. باتچیت جاری رکھنا
(2 منٹ) موقع ملتے ہی گواہی۔ اُس شخص کو بائبل کورس کے بارے میں بتائیں اور بائبل کورس والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (محبت دِکھائیں، سبق نمبر 9 نکتہ نمبر 5)
7. شاگرد بنانا
(5 منٹ) کتاب ”خوشیوں بھری زندگی!“ سبق نمبر 16 نکتہ نمبر 6۔ بائبل کورس کرنے والے اُس شخص کے ساتھ حصہ ”مزید جانیں“ میں سے کسی مضمون پر بات کریں جسے شک ہے کہ یسوع مسیح نے واقعی معجزے کیے تھے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
گیت نمبر 89
8. مقامی ضروریات
(15 منٹ)
9. کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ
(30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 20