مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

3-‏9 فروری

زبور 144-‏146

3-‏9 فروری

گیت نمبر 145 اور دُعا | اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

1.‏ ”‏وہ لوگ خوش رہتے ہیں جن کا خدا یہوواہ ہے!‏“‏

‏(‏10 منٹ)‏

یہوواہ اُنہیں برکتیں دیتا ہے جو اُس پر بھروسا رکھتے ہیں۔ (‏زبو 144:‏11-‏15‏؛ ڈبلیو18.‏04 ص.‏ 32 پ.‏ 3-‏4‏)‏

ہم خوش رہتے ہیں کیونکہ ہمیں اُمید ہے کہ ہم ہمیشہ تک زندہ رہ سکتے ہیں۔ (‏زبو 146:‏5‏؛ م22.‏10 ص.‏ 28 پ.‏ 16-‏17‏)‏

وہ لوگ ہمیشہ خوش رہتے ہیں جن کا خدا یہوواہ ہے۔ (‏زبو 146:‏10‏؛ م18.‏01 ص.‏ 26 پ.‏ 19-‏20‏)‏

جب ہم وفاداری سے یہوواہ کی خدمت کرتے ہیں تو ہم مشکلوں کے باوجود بھی خوش رہتے ہیں۔‏

2.‏ سنہری باتوں کی تلاش

‏(‏10 منٹ)‏

3.‏ تلاوت

شاگرد بنانے کی تربیت

4.‏ بات‌چیت شروع کرنا

‏(‏4 منٹ)‏ گھر گھر جا کر مُنادی۔‏ وہ شخص آپ کو بتاتا ہے کہ وہ یونیورسٹی میں پڑھتا ہے۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 1 نکتہ نمبر 5‏)‏

5.‏ بات‌چیت جاری رکھنا

‏(‏4 منٹ)‏ موقع ملتے ہی گواہی۔‏ تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی ویڈیو دِکھائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 7 نکتہ نمبر 4‏)‏

6.‏ تقریر

‏(‏4 منٹ)‏ محبت دِکھائیں،‏ اِضافی معلومات—‏حصہ 1 نکتہ نمبر 7‏—‏موضوع:‏ بیوی کو اپنے شوہر کی دل سے عزت کرنی چاہیے۔ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 1‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گیت نمبر 59

7.‏ یہوواہ چاہتا ہے کہ آپ خوش رہیں

‏(‏10 منٹ)‏ بات‌چیت۔‏

یہوواہ خوش‌دل خدا ہے۔ (‏1-‏تیم 1:‏11‏)‏ یہوواہ نے ہمیں بہت سی شان‌دار نعمتیں دی ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ وہ ہم سے بہت پیار کرتا ہے اور چاہتا ہے کہ ہم خوش رہیں۔ (‏وا 3:‏12، 13‏)‏ آئیے اِن میں سے اِن دو نعمتوں پر غور کریں:‏ مزےدار کھانے اور دلکش آوازیں۔‏

یہ ویڈیو چلائیں‏:‏ ‏”‏تخلیق سے ثابت ہوتا ہے کہ یہوواہ ہمیں خوش دیکھنا چاہتا ہے—‏مزےدار کھانے اور دلکش آوازیں۔“‏ پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں:‏

  • کھانا کھانے اور دلکش آوازیں سننے کی نعمتوں کی وجہ سے ہمیں اِس بات کا یقین کیسے ہو جاتا ہے کہ یہوواہ چاہتا ہے کہ ہم خوش رہیں؟‏

زبور 32:‏8 کو پڑھیں‏۔‏ پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں:‏

  • یہوواہ آپ کو خوش دیکھنا چاہتا ہے۔ یہ جان کر آپ کا دل کیوں کرتا ہے کہ آپ اُن ہدایتوں کو مانیں جو یہوواہ بائبل اور اپنی تنظیم کے ذریعے دیتا ہے؟‏

8.‏ مقامی ضروریات

‏(‏5 منٹ)‏

9.‏ کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ

اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏ | گیت نمبر 72 اور دُعا