11-17 جنوری
2-تواریخ 33-36
گیت 52 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ دل سے توبہ کرنے والوں کو معاف کرتا ہے“: (10 منٹ)
2-توا 33:2-9، 12-16—منسّی نے دل سے توبہ کی اِس لیے یہوواہ نے اُنہیں معاف کِیا۔ (م05 1/12 ص. 21، پ. 6)
2-توا 34:18، 30، 33—بائبل کو پڑھنے اور اِس پر سوچ بچار کرنے سے ہمیں خدا کی مرضی پر چلنے کی ترغیب ملتی ہے۔ (م05 1/12 ص. 21، پ. 11)
2-توا 36:15-17—ہمیں یہوواہ خدا کے رحم اور صبر کی ناقدری نہیں کرنی چاہیے۔ (م05 1/12 ص. 21، پ. 8)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
2-توا 33:11—جب منسّی کو اسیر کر کے بابل لے جایا گیا تو اُس وقت کون سی پیشگوئی پوری ہوئی؟ (م06 1/12 ص. 19، پ. 5)
2-توا 34:1-3—یوسیاہ کی مثال سے ہمیں کیا حوصلہ ملتا ہے؟ (م05 1/12 ص. 21، پ. 7)
مَیں نے 2-تواریخ 33-36 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: 2-توا 34:22-33 (4 منٹ یا اِس سے کم)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) منظر میں صاحبِخانہ کے ساتھ مینارِنگہبانی کے سرِورق کے موضوع پر بات کریں۔ واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) منظر میں ایک ایسے شخص سے دوبارہ ملاقات کریں جس نے مینارِنگہبانی کے سرِورق کے موضوع میں دلچسپی دِکھائی تھی۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) منظر میں بائبل کورس کرائیں۔ (پاک صحائف، ص. 10، پ. 6، 7)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
دل سے توبہ کرنے کی اہمیت: (10 منٹ) ایک بزرگ تقریر پیش کرے۔ (م06 1/12، ص. 10، پ. 7-9)
دل سے معاف کریں: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو دِلوں معاف کرو کو پنجابی (شاہمکھی) یا ہندی میں چلائیں۔ (اِس کے لیے پنجابی میں ہماری ویبسائٹ پر حصہ ”فلماں تلاش کرو“ کو کھول کر ”یہوواہ دے دوست بنو“ پر کلک کریں اور پھر اِس ویڈیو کا اِنتخاب کریں۔ ہندی کے لیے ”زبان چنو“ پر کلک کریں۔) اِس کے بعد بچوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِس سے کیا سیکھا ہے۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: خدا کی محبت، باب 6، پ. 10-15، ص. 67 پر بکس (30 منٹ)
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 35 اور دُعا