مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں ‏:‏ 2‏-‏تواریخ 33‏-‏36

یہوواہ دل سے توبہ کرنے والوں کو معاف کرتا ہے

یہوواہ دل سے توبہ کرنے والوں کو معاف کرتا ہے

منسّی

اسوری فوج منسّی کو قید کر کے بابل لے گئی۔‏ یہ یہوواہ کی طرف سے ہوا تھا۔‏

اسیری سے پہلے حکمرانی کے دوران

  • جھوٹے معبودوں کے لیے مذبحے بنائے۔‏

  • اپنے بیٹوں کی قربانی کی۔‏

  • معصوم لوگوں کا خون بہایا۔‏

  • ملک میں جادوٹونے کو فروغ دیا۔‏

رِہائی کے بعد حکمرانی کے دوران

  • دل سے خاکسار بنے۔‏

  • یہوواہ سے دُعا کی؛‏ اُس کے حضور قربانیاں کی۔‏

  • جھوٹے معبودوں کے مذبحے توڑے۔‏

  • قوم کو یہوواہ کی عبادت کا حکم دیا۔‏

یوسیاہ

حکمرانی کے دوران

  • یہوواہ کی مرضی پر چلتے رہے۔‏

  • یہوداہ اور یروشلیم کو پاک کِیا۔‏

  • یہوواہ کے گھر کی مرمت کی؛‏ توریت کی کتاب ملی۔‏