مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں ‏:‏ عزرا 1‏-‏5

یہوواہ اپنے وعدے پورے کرتا ہے

یہوواہ اپنے وعدے پورے کرتا ہے

یہوواہ نے وعدہ کِیا تھا کہ یروشلیم میں ہیکل دوبارہ تعمیر ہوگی تاکہ وہاں اُس کی عبادت کی جائے۔‏ لیکن جب یہودی،‏ بابل سے لوٹے تو اُنہیں بہت سی رُکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا،‏ یہاں تک کہ ہیکل کی تعمیر کو روکنے کے لیے ایک شاہی حکم جاری کِیا گیا۔‏ بہت سے یہودیوں کو لگا کہ ہیکل کی تعمیر کبھی مکمل نہیں ہوگی۔‏

  1. تقریباً 537 ق‌م

    خورس نے ہیکل کی دوبارہ تعمیر کا حکم دیا۔‏

  2. 3:‏3

    ساتواں مہینہ

    مذبح اپنی جگہ پر رکھا گیا؛‏ قربانیاں کی گئیں۔‏

  3. 3:‏10،‏ 11

    536 ق‌م

    ہیکل کی بنیاد ڈالی گئی۔‏

  4. 4:‏23،‏ 24

    522 ق‌م

    بادشاہ ارتخششتا نے تعمیر رُکوا دی۔‏

  5. 5:‏1،‏ 2

    520 ق‌م

    زکریاہ اور حجی نبی نے یہودیوں کی حوصلہ‌افزائی کی کہ تعمیر دوبارہ شروع کریں۔‏

  6. 6:‏15

    515 ق‌م

    ہیکل کی تعمیر مکمل